کرناٹک ہی وہ ریاست ہے جہاں ہم سب سے زیادہ سرمایہ کاری کر رہے ہیں: کمل بالی، ایم۔ ڈی۔ والوو انڈیا

کرناٹک ہی وہ ریاست ہے جہاں ہم سب سے زیادہ سرمایہ کاری کر رہے ہیں: کمل بالی، ایم۔ ڈی۔ والوو انڈیا

Friday March 11, 2016,

6 min Read

کمل بالی ایم ڈی والوو انڈیا انویسٹ کرناٹک 2016 گلوبل انویسٹرمینٹ کے دوران آج دوسرے والوے انڈیا کےاور اوٹو و مشینی آلات بطور ممبر اور ایم ڈی بالی نے بھارت میں والوکے گروپ کا سفر اور بنگلور کرناٹک نے اس سمت میں اہم کردار ادا کیا اور اس موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا -

image


کرناٹک۔ ایک واضح تاثر: 

15 سے 2014 کےدرمیان کرناٹک کی ترقی کا فی صد (جس سے ملک میں گھریلو صنعتی پیداور میں 5.68فی صد کا اضافہ ہوا ) اظہار کرتے ہوئے کمل نے بتایا کہ والوو کے سیٹ اپ کےلیے کرناٹک ایک بہتر متبادل تھا جس کی وجہ یہ تھی کہ یہاں ہمیں سرکار نے بہت تعاون کیا ہے - ریاستی سرکار نے ہر سیٹ اپ کےلیے ہماری بہت مدد کی ہے- کمل کا ماننا ہے کہ کرناٹک کی سرکار سرمایہ کار فرینڈلی سرکار ہے - جو آپ کو بزنس سیٹ اپ کے لئے ہر لحاظ سے تعاون کرتی ہے - انہوں نے یہ بھی کہا 

"کرناٹک ہی وہ ریاست ہے جہاں ہم سرمایہ کاری کررہے ہیں –مہانگر میں عملی مظاہرے جل وایو پرتیبھا اور بہت سارے تعلیمی ادارے اور بنگلور کے ایکس فیکٹر ہیں -دنیاوی لحاظ سے مانی جانے والی IT کمپنیاں وجہ سے بنگلور کا مواصلاتی نیٹ ورک اور آپٹیکل فائبر ترقی میں چار چاند لگادیتا ہے- اور انہیں کی بدولت خبریں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہورہی ہیں - جو اپنے آپ میں ایک بڑی خاصیت ہے-"

 کرناٹک میں 17 سال:

والوو گروپ نے بنگلور میں اپنے گروپ ٹرک فیکٹری کو قائم کیا 1998 میں اور 2014میں سال در سال اہم تبدیلیوں کے ذریعے اسے وسیع کیا -کمپنیوں میں 2007 میں والوو نے بس فیکٹری کا افتتاح کرکے 2013 تک ایک اہم مقام حاصل کرلیا جو آج کامیابی کے اہم مرحلے پر گامزن ہے

ترقی یافتہ کاروبارپالیسی کے تحت کمپنی کا مقصد ہے کہ وہ 19 سے 2014کے درمیان 12 فی صد کی کاروباری ترقی حاصل کرے- ساتھ ہی کمپنی نے اپنا یہ بھی مقصد رکھا ہے کہ وہ پالیسی متعینہ مدت کے آخر میں کرناٹک کی کل کامیاب گھریلو انکم میں16.87 کی جگہ 20 فی صد کا تعاون دیں۔ اب اگربات کمپنی کے دیگر اہم مقصد کی کی جائے تو کمپنی مستقبل میں 5 لاکھ کروڑکا سرمایہ اور 15 لاکھ لوگوں کےلیے روزگار کا بندوبست کریں گی- 

کرناٹک اور دیگر خطوں میں کامیابی: 

والوو کا کہنا ہے کہ کرناٹک میں مکمل طور پر کامیابی ان کی محنت کی ضامن ہے- یہاں انہوں نے ناصرف مقصد کو رکھا بلکہ اسے عملی جامہ بھی پہنایا - اگر کمپنی کے مقصد کو دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ان کی تعمیر ملک اور ریاست کی بنیادوں پر منحصر ہے جیسے مال کے لحاظ سے پیداوار ، شہریوں کی مدد کرنا، حفاظتی تدابیر استعمال کرنا، ان مہارتوں کو مدنظر کھ کر بنائے گئے ہیں - اپنی لاجسٹک ٹیلی مسیکس ٹرک صنعتین اورITسہولتوں کے ساتھ کمپنی ایک 360ڈگری کا فٹ پرنٹ میک ان انڈیا کے تحت کام کرنا چاہتی ہے - آپ کو معلوم کرتے چلیں کہ فی الحال والوونے بنگلور کے پاس کوٹے ، پنیا اور مدھیہ پردیش کے پتامبر میں اپنے تعمیراتی سیٹ اپ لگائے ہیں جہاں آج 3500 ملازمین کے علاوہ 400 سیلز اور سروس ملازمین کام کرتے ہیں - بھارت کو تعمیر و توسیع کے علاوہ والوو اپنے تعمیراتی آلات لاطینی امریکہ شمالی امریکہ اور ایشیاء کے دیگر حصوں میں درآمد بھی کرتا ہے- مستقبل میں ان کی لیباریٹریز شمالی افریقہ،یورپ ،مغربی ایشیاء کو درآمد کریں گے - اس کے علاوہ آج والوو بھارتی نوسینا اور سمندری حفاظتی دستوں کی مدد بھی کررہا ہے اوران کےکندھے سے کندھا ملا کر کام کررہا ہے

الگ الگ مقابلے جیسے والوو آپریٹر آئیڈیل ، والوو ایندھن واچ چیلینج کے ذریعے آج کمپنیوں کا مقصد بہتر حفاظتی درجوں پر کام کے ڈرائیوروں کی ایندھن صلاحیت کو بہتر بنا رہا ہے - آج کمپنی والوو جی ایم آر پارٹنرشپ کے ذریعے بے روزگار نوجوانوں کو ٹرینڈ کرکے انہیں الگ الگ آپریٹر سائٹس جیسے حیدر آباد دلی اور بنگلور کے ڈیمو سینٹر پر روزگار مہیا کررہی ہیں - ساتھ ہی آپ کو معلوم کرتے چلیں کہ ماضی کی راستہ اکیڈمی بہتر سڑک تیار کرنے میں تعاون کررہی ہے- سڑک تکنالوجی میں پروگرامس طے شدہ ٹریننگ دے رہی ہیں - مستقبل میں ان کا یہی منصوبہ ہے-

مستقبل کے منصوبے:

والوو گروپ کا ماننا ہے کہ ایک بہتر مستقبل تب ہی ملتا ہے جب ہم خود اسے تیار کریں۔ اگر بات والوو کی دور اندیشی کی ہے تو وہ مستقبل میں پرواز کے شعبہ میں قسمت آزمائی کرنا چاہتی ہے- غور طلب ہے کہ ایسا کرنے کےلیے آج کمپنیاں پانچ تبدیلیوں پر اور کامیاب طریقوں سے کام کررہی ہیں ساتھ ہی ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہی پانچ تبدیلیاں انہیں ترقی عطا کریں گی آئیے معلوم کریں کہ وہ کونسی پانچ تبدیلیاں ہیں۔

1 ۔ڈیجیٹائزیشن

2۔معاشی طاقت کو محنت سے تکمیل کی طرف لانا

3 ۔اقتصادی حالات بحال کرنا

4 ۔ہمارے اور گروپ کے درمیانی تعلقات کو تبدیل کرنا

5۔شہر کی ترقی

اب بات صرف کرناٹک کےلیے والوو کے مستقبل کے منصوبہبندی کی ہے تو والوو کا مقصد اپنی بسوں میں ہائی برینیڈ تکنالوجی کا استعمال کرنا ہے۔ اس طرح اندازاً 40 فیصد ایندھن کو بچا یا جاسکتا ہے- ساتھ ہی یہ کاربن فٹ پرنٹ کو 50فیصد تک کم کرنے کا کام کرے گا کیوں کہ اس سے مسافروں کو پر لطف و اطمینان بخش تجربہ حاصل ہوگا - اپنی بات ختم کرتے ہوئے کمل نےکہا کچھ بے حد اہمیت کے حامل پرپوزل پر غور کریں تو ترقی کا فیصد نسبتا بڑھ سکتا ہےاور کرناٹک ایک عظیم بے مثال دنیاوی لحاظ سے تخلیق میں اول درجہ حاصل کرلے گا –

کمل کے ذریعے پیش کردہ پرپوزل روزگار ، تخلیقیت ، پیداوار ، استحکام میں کمل غیر جانبداری کے جذبات کو بڑھاوا دینے کےلیے

1۔ آسان قانون اور مربوط تقلید 2ہواِئی اڈے، صحت ، صفائی جیسے شعبوں کے بنیادی ڈھانچوں میں تبدیلیاں کرنا،

2۔ بہتر سڑکوں کی تعمیر ، اری کرمن سے دور سڑکوں کو اتی کرمن مکت کرنا-

3۔چیزیں ،سروسGSTکی شروعات کر پراسٹنگdp کو محدود کرنا جس سے کر کا فائدہ ملے

4۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے لوگوں کا صحیح طریقے سے مہارتو ں کو فروغ دینا ساتھ ہی ساتھ سنگل وڈی کلِئرس کو بہتر بناناہے. 

تحریر: ہرشِت مالیا

مترجم: ہاجرہ نور احمد زریابؔ