کینسر اور فالج کو شکست دینےوالے ہندوستان کے پہلے وہیل چیئر باڈی بلڈر آرنلڈ اروند

کینسر اور فالج کو شکست دینےوالے ہندوستان کے پہلے وہیل چیئر باڈی بلڈر آرنلڈ اروند

Tuesday November 03, 2015,

2 min Read

صرف 15 سال کی عمر میں ریڑھ کی ہڈی کے کینسر جان لیوا حملہ

فالج سے دوچار ہونے کے بعد وہیل چیئر میں سمٹ گئیتھی زندگی

الات کو شکست دے کر بنے 3 بار مسٹر انڈیا

12 بارجیتا مسٹر پنجاب کا کا ختاب

پنجاب سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ جانباز

image


آنند آرنلڈ نے کبھی بھی اپنی معذوری کو نہ تو اپنی کمزوری بننے دیا اور نہ ہی اسے اپنی زندگی پر حاوی ہونے دیا۔ یہاں تک کہ صرف 15 سال کی عمر میں جان لیوا ریڑھ کی ہڈی کے کینسر (اسپاینل کینسر) سے متاثر ہونے کے بعد بھی انہوں نے اپنی امید کے خواب ٹوٹنے نہیں دئے۔ اس جان لیوا بیماری پر قابو پانے کے بعد ان کی گردن سے نیچے کا پورا جسم مفلوج ہو گیا تھا۔

ویل چیئر پر ہی زندگی گزارنے پر مجبور ہونے کے باوجود انہوں نے ورزش کرنی شروع کی۔ ان کا جسم علاج کی وجہ سے پہلے ہی بہت کمزور ہو گیا تھا۔ آسانی سے ہار نہ ماننے کا جذبہ ہی تھا جس نے انہیں آگے بڑھنے میں مدد کی

image


انڈياٹايمس کے مطابق فی الحال وہ 3 مسٹر انڈیا کے عنوان اور 12 بار مسٹر پنجاب کا خطاب اپنے نام کرچکے ہیں۔ 27 خطاب اپنے نام کر چکے ہیں۔

آنند آج مینيا کا چہرہ ہونے کے علاوہ نيوٹريشين سپلیمنٹس کمپنی کے برانڈ امبیسڈر ہیں اور ساتھ ہی کچھ مقبول ایکشن کھلونوں کی ایک مکمل رینج کے لئے ماڈل کا کردار بھی ادا کر رہے ہیں۔ برطانیہ کی میٹرو نیوز کی ویب سائٹ کے مطابق آنند کے والد پرنس آرنلڈ اپنے بیٹے کی کامیابیوں سے کافی خوش اور فخر سے کہتے ہیں، '' یقینی طور پر ہر باپ کو ایسے بیٹےپر فخر ہو گا۔ مجھے بھی اپنے بیٹے پر ناز ہے۔ ''

تصویر کریڈٹ: میٹرو نیوز / انڈیا ٹائمز

تصویر کریڈٹ: میٹرو نیوز / انڈیا ٹائمز


وضاحت:

اس کہانی میں داخل فوٹو ہماری نہیں ہیں۔ ہمنے ان تصاویر کو مختلف ذرائع سے حاصل کیا ہے اور یہ متعلقہ كاپی رائٹ ہولڈرز کی اپنی ملکیت ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کوئی تصویر آپ كاپی رائٹ کی خلاف ورزی کر رہی ہے تو آپ ہمیں ای میل کر سکتے ہیں۔ ہم اس تصویر کی نمائش فوری طور پر بند کر دیں گے۔